Home » جیجی اور بیلا حدید کی والدہ نے منگنی کرلی

جیجی اور بیلا حدید کی والدہ نے منگنی کرلی

by ahmedportugal
14 views
A+A-
Reset

سپر ماڈل جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے اپنے بوائے فرینڈ جوزف جینگولی سے منگنی کر لی۔

عالمی میڈیا کے مطابق 29 اگست کو 60 سالہ ریئلٹی ٹی وی اسٹار نے لوگوں کو اپنی منگنی کے بارے میں بتایا۔ اس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جوزف نے اسے دو سال قبل ہالینڈ میں پرپوز کرکے منگنی کو مزید یادگار بنایا تھا۔

ایک انٹرویو میں، یولینڈا – جو اکثر اپنی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتی نے جوزف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے بوائے فرینڈ سے بہت پیار کرتی ہوں۔

واضح رہے کہ حدید اور جینگولی کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی کے سی ای او نے 2019 میں ڈیٹنگ شروع کی۔ یولینڈا اس سے قبل محمد حدید سے 1994 سے 2000 تک اور موسیقار ڈیوڈ فوسٹر سے 2011 سے 2017 تک شادی کے بندھن میں بندی رہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز