Home » عالمی رہنماوں کی ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے کی مبارکباد

عالمی رہنماوں کی ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے کی مبارکباد

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد:

امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد دنیا بھر کے رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے. امریکی صدارتی انتخاب میں. ڈونلڈ ٹرمپ کو “تاریخی فتح” پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا. میں پاکستان-امریکہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے. آنے والی انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعاون کا منتظر ہوں۔

صدر زیلنسکی نے کہا. میں صدر ٹرمپ کے عالمی معاملات میں طاقت کے ذریعے. امن کے نقطہ نظر کے عزم کی تعریف کرتا ہوں۔ یہ بالکل وہی اصول ہے. جو عملی طور پر یوکرین میں امن لا سکتا ہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے. کہا وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی تاریخی واپسی امریکہ کیلئے. ایک نئی شروعات اور اسرائیل اور امریکہ کے درمیان عظیم اتحاد کیلئے ایک مضبوط عزم پیش کرتی ہے۔

فرانس کے صدر میکرون نے. ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا. آپ کے ساتھ ملکر کر امن اور خوشحالی کیلئے کام کریں گے۔

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے. ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں. “تاریخی فتح” پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا. ہم آنے والے سالوں میں. آپ کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ بطور قریبی اتحادی، ہم آزادی، جمہوریت اور کاروبار کے مشترکہ اقدار کے دفاع میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز