جمعرات, جنوری 16, 2025
Home » ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔

ٹیم دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچی اور سخت حفاظتی انتظامات میں اسے مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہوگی، پہلا ٹیسٹ 17 جنوری اور دوسرا 25 جنوری سے شروع ہوگا۔ دونوں میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006 میں ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

ویسٹ انڈیز اسکواڈ:

کریگ براتھویٹ (کپتان)، ایلک اتھانازے، کیسی کارٹی، جوشوا ڈا سلوا، جسٹن گریویز، کیویم ہوج، ٹیون املاچ، عامر جنگو، میکائل لوئس، گڈاکیش موتی، اینڈرسن فلپ، کیمار روچ، جیڈن سیلز، کیون سنکلیئر اور جومل واریکن۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز