Home » برطانیہ کے برے دن شروع، دس ہزار ارب پتی ملک چھوڑ گئے

برطانیہ کے برے دن شروع، دس ہزار ارب پتی ملک چھوڑ گئے

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

 لندن (اسلم مراد ): ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کے لوگ اچھے مستقبل اور کاروبار کی تلاش میں دوسرے ممالک کو ترجیح دے رہے ہیں ایسے میں یوکے کے لیے کوئی اچھی خبر موجود نہیں ہے کیونکہ سال دو ہزار چوبیس کے پہلے دس ما ہ کے اندر نو ہزار پانچ سو لاکھ پتی ملک چھوڑ کر دوسرے ممالک میں چلے گئے ہیں اور اگر یہی صورت حال موجود رہی تو مستقبل میں یو کے کی معیشت پر اس کے برے اثرات مرتب ہوں گے ۔

زرائع کے مطابق سال دوہزار بائیس کے اندر سولہ سو لاکھ پتی افراد کے یوکے سے دوسرے ممالک کی شہریت اختیار کی جبکہ سال دو ہزار تیئیس میں یہ تعداد بڑھ کر بیالیس سو ہوگئی تھی لیکن اب یہ تعداد اور زیادہ بڑھ چکی ہے ۔ برطانیہ میں مہنگائی میں ہوشربا اضافہ اور ٹیکسز کی خطرناک صورت حال کے باعث اب عام افراد کے لیے زندگی گزارنا مشکل ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگ اب دوسرے ممالک جانے کو ترجیح دے رہے ہیں

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز