Home » ہماری کوشش ہوگی بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے میچ جیتیں، جوس بٹلر

ہماری کوشش ہوگی بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے میچ جیتیں، جوس بٹلر

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset

انگلش ٹیم کے کپتان جوس بٹلر نے کہا کہ افغانستان کے پاس بہترین اسپنر موجود ہیں۔ ہماری کوشش ہوگی بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے میچ جیتیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہمیں کچھ چیزیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ پہلے میچ میں ہم نے کچھ غلطیاں کی تھیں جسے دوہرانا نہیں چاہتے۔ ہمیں اپنے بولر کرس کی انجری کا دکھ ہے۔ پہلے میچ میں ہمارے بولرز کو کافی اسکور پڑا مگر کوشش ہوگی افغانستان کے خلاف میچ میں کم بیک کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ کل کے میچ میں دونوں ٹیمیں اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ اس پچ پر کسی ہدف کا تعاین کرنا مشکل کام ہے۔ ہیری بروک ایک بہترین کھلاڑی ہیں، ان سے اچھی اننگز کی امید رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا کے نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کرکٹ کھیلی تھی۔

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز