انٹیلی جنس پر مبنی دو آپریشنز:
سکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی دو آپریشنز میں دو خوارج دہشت گردوں کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر لیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی ایک خبر میں کہا گیا ہے. کہ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پشین میں کامیاب آپریشن کیا. اور ان میں سے پانچ کو گرفتار کر لیا. اور بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا جس میں تین خودکش جیکٹیں بھی شامل ہیں.
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے. خوارج کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کے لیے. کامیاب آپریشن کیا. جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر لیا گیا۔ خوارج، جو اپنے بنیاد پرست نظریات. اور پرتشدد حربوں کے لیے مشہور ہیں. بلوچستان میں امن کے لیے مستقل خطرہ رہے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے. گرفتار افراد سے ہتھیار. اور انٹیلی جنس قبضے میں لے لیے. جو علاقے میں انسداد دہشت گردی کی مزید کوششوں میں اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔
گرفتار خوارج. متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے. اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔17 اکتوبر کو ضلع ژوب میں ایک. اور آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔