Home » باجوڑ ضلع میں دو دھماکوں میں دو افراد جاں بحق ہو گئے

باجوڑ ضلع میں دو دھماکوں میں دو افراد جاں بحق ہو گئے

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دو مختلف دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل مہمند کے علاقے عرب میں ایک دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا دھماکہ تھانہ لوئی مہمند کی حدود میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

خیبرپختونخوا میں پچھلے کچھ دنوں سے ایسے واقعات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 20 نومبر کو خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں کم از کم 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز