Home » ٹرمپ کا بڑا فیصلہ ، 15 لاکھ تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ ، 15 لاکھ تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے کا فیصلہ

by ahmedportugal
8 views
A+A-
Reset

واشنگٹن ( اسلم مراد ) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیس جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد تارکین وطن کے معاملات کو سختی سے نمٹنا شروع کردیا ہے ۔

نو منتخب صدر نے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے تمام وسائل بروے کارلانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ میں ہر وہ شخص جس کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہیں ہیں انہیں ملک سے نکال دیا جائے گا ۔

حکام نے اس حوالے سے غیر قانونی مقیم افراد کی فہرست تیار کرلی ہے جس میں پاکستان ، بنگلہ دیش، ایران ، بھارت ، نیپال ، یورپی ممالک کے لوگ ، اور افریقہ کے چھ لاکھ سے زائد تارکین وطن بھی شامل ہیں ان سب کو امریکہ سے باہر نکالنے کے بڑے آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ ان ممالک میں اٹھارہ ہزار بھارتی بھی شامل ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز