Home » ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ صدارتی مباحثہ کرنے سے انکار کر دیا

ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ دوبارہ صدارتی مباحثہ کرنے سے انکار کر دیا

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
نائب صدر ڈونلڈ ٹرمپ

نائب صدر ڈونلڈ ٹرمپ:

ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز امریکی صدارتی انتخابات سے قبل سابق صدر کملا ہیریس کے ساتھ ایک اور مباحثے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

کملا ہیرس مہم کے سربراہ جین اوملی ڈلن نے کہا. کہ نائب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کے ایک اور موقع کیلئے تیار ہیں، اور اس حوالے سے ہیرس نے. 23 اکتوبر کو ہونے والے مباحثے کیلئے سی این این کی دعوت بھی قبول کر لی ہے۔ مہم کے سربراہ نے کہا. کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس بحث سے اتفاق کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور صدارتی مباحثے میں شرکت کا موقع مسترد کر دیا ہے۔ فارمیٹ سے متعلق وجوہات اور اس پر بحث کرنے پر اپنے موقف کا حوالہ دیتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا. کہ وہ نائب صدر کے ساتھ مزید بات چیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں دیکھتے ہیں۔

سابق صدر اپنے سابقہ موقف پر قائم رہے. کہ 5 نومبر کے انتخابات میں ووٹرز کے پولنگ میں جانے سے پہلے کوئی اور بحث نہیں ہوگی۔ انہوں نے شمالی کیرولائنا کے ولیمنگٹن میں ایک ریلی میں اپنے حامیوں سے کہا. ایک اور بحث میں مسئلہ یہ ہے. کہ ابھی بہت دیر ہو چکی ہے۔ اور ووٹنگ بھی شروع ہو چکی ہے۔

واضح رہے. کہ ہیریس اور ٹرمپ نے پہلی بار 10 ستمبر کو ایک دوسرے سے بحث کی، پولز کے مطابق یہ مقابلہ نائب صدر نے جیتا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز