Home » ٹرمپ کا مارکو روبیو کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ بنانے پر اتفاق

ٹرمپ کا مارکو روبیو کو امریکا کا اگلا وزیر خارجہ بنانے پر اتفاق

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset

امریکی انتخابات میں تاریکی فتح حاصل کرنے کے بعد ٹرمپ نے قابل اور وفار ساتھیوں کو اپنی کابینہ میں شامل کرنے کیلئے غور شروع کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب صدر نے سینیٹر مارکو روبیو کو وزیر خارجہ کا عہدہ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ جبکہ مائیکل والز کو قومی سلامتی کا مشیر بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر امریکا کو عظیم ملک بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ سابق گورنر نکی ہیلی اور مائیک پومپیو کو نئی حکومت میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا مجھے اپنے پہلے دور حکومت میں اُن کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا۔ میں اُن کی خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ نومتخب صدر ٹرمپ اگلے سال جنوری میں صدر کا حلف اٹھائیں گے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز