بدھ, مارچ 26, 2025
Home » سہ فریقی سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

سہ فریقی سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset

سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی حکام کے مطابق قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کامران غلام اور حارث رؤف کو ڈراپ کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سعود شکیل اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف فائنل الیون میں فخر زمان اور بابر اعظم بھی شامل ہیں جبکہ ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔ اس کے علاوہ سلمان علی آغا ، طیب طاہر ، خوشدل شاہ ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ اور ابرار احمد بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ اگر پاکستان کل کا میچ جیتا تو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گا۔

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز