Home » دنیا کی سب سے وزنی بلی مر گئی

دنیا کی سب سے وزنی بلی مر گئی

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset
دنیا کی سب سے وزنی بلی

دنیا کی سب سے وزنی بلی:

دنیا کی سب سے وزنی بلی کرمبز کینسر کے باعث مر گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس کا وزن. 17 کلو گرام تھا. جس کی وجہ سے وہ زیادہ چل پھر نہیں سکتی تھی۔ ہسپتال میں کرمبز نے اپنا وزن 7 پاونڈ کم کر لیا تھا۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا. کہ بلی کے اندرونی اعضا پر کینسر کی رسولیاں تھیں. جو کرمبز کے زیادہ موٹا ہونے کے باعث شروع میں ظاہر نہ ہوسکیں تھیں۔ جبکہ بلی کے شیلٹر کے مالک نے کہا. کہ ان رسولیوں کی وجہ سے کرمبز کی اعضا فیل ہوگئے تھے۔

 اس نے اپنے مداحوں کو اپنے پیچھے چھوڑ دیا. جو اس کی متاثر کن جسامت اور نرم شخصیت پر حیران رہ گئے. کرمبز سوشل میڈیا پر ایک سنسنی بن گیا. کرمبز کی ظاہری شکل اور پرسکون مزاج نے. دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اس کا انتقال ان لوگوں کے لیے ایک باب کے اختتام کا نشان ہے.

خیال رہے. کہ یہ روسی نسل کی بلی سوشل میڈیا پر اُس وقت منظر عام پر آئی تھی. جب اس کو ہسپتال کے تہہ خانے سے بچایا گیا تھا. اور اس کا وزن کم کرنے کیلئے ڈائٹ پر رکھا گیا تھا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز