اتوار, نومبر 10, 2024
Home » ملک میں میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی کی وجہ انٹرنیٹ نہیں بلکہ صارفین کی تعداد ہے، پی ٹی اے

ملک میں میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی کی وجہ انٹرنیٹ نہیں بلکہ صارفین کی تعداد ہے، پی ٹی اے

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی:

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے. کہ ملک میں میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی کی وجہ انٹرنیٹ نہیں. بلکہ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔

پاکستان میں کافی دنوں سے. صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا ہے۔ جس کو دور کرنے کی ذمہ داری پی ٹی اے پر عائد ہوتی ہے۔ ایسے میں ادارے کا کہنا ہے. کہ میٹا پلیٹ فارمز سب سے زیادہ صارفین ہونے. کی وجہ سے سست روی کا شکار ہوئے۔

پارلیمنٹ کو فراہم کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے. کہ انٹرنیٹ میں خلل سے. فیس بک اور واٹس ایپ کی سروسز زیادہ متاثر ہوئیں. جبکہ اس کے مقابلے میں دوسرے نیٹ ورکس کم متاثر ہوئے۔

ملک میں فیس بک اور انسٹاگرام جیسے. میٹا پلیٹ فارمز کی سست روی بنیادی طور پر انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسائل کی وجہ سے نہیں ہے. بلکہ صارفین کی مصروفیت میں کمی ہے۔ جس میں دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مسابقت میں اضافہ. صارف کی ترجیحات میں تبدیلی. اور ڈیٹا کی رازداری اور سلامتی پر خدشات شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا. کہ میٹا کے ملک میں 5 کروڑ صارفین ہیں. جبکہ واٹس ایپ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رئیل ٹائم ایپلی کیشن ہے۔

(پی ٹی اے) کا کہنا ہے. کہ صارفین کا آگاہ کر دیا گیا ہے. کہ رش کے گھنٹوں میں ملک میں انٹرنیٹ کا مسئلہ رہے گا۔ حکام کا کہنا ہے. کہ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو فور ٹھیک ہونے. سے صورتحال معمول پر آجائے گی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز