سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز آل سعود کی موت کا اعلان کر دیا
سعودی عرب کی شاہی عدالت نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز آل سعود کی موت کا اعلان کیا۔
شاہی عدالت کے مطابق نماز جنازہ کل 29 جنوری کو سعودی عرب کے شہر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
شاہی عدالت نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے
سعودی شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے
3