Home » پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کے بارے میں تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن کے اعدادو شمار کے مطابق ووٹرز کی کل تعداداد 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ہے۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہے۔ جبکہ خواتین ووٹرز کی کل تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 93 ہزار 293 ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں کل ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار 844 ہے۔ بلوچستان میں کل ووٹرز کی تعداد 54 لاکھ 37 ہزار 699 ہے۔ خیبرپختونخواہ میں کل ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ 89 ہزار 371 ہے۔ پنجاب میں کل ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 55 لاکھ 45 ہزار 995 ہے۔ سندھ میں کل ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 78 لاکھ 24 ہزار 70 ہے۔

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز