Home » دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارت میں ریلیز سے قبل چیلنجوں کا سامنا ہے

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارت میں ریلیز سے قبل چیلنجوں کا سامنا ہے

by ahmedportugal
5 views
A+A-
Reset
مولا جٹ کو چیلنجوں کا سامنا

مولا جٹ کو چیلنجوں کا سامنا:

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو چیلنجوں کا سامنا ہے۔ اور ریلیز سے قبل ہی مشکلات در پیش ہیں.

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، راج ٹھاکرے کی قائم کردہ بھارتی اپوزیشن جماعت مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے کہا ہے. کہ وہ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم کو ریلیز کی اجازت نہیں دے گی۔

اس حوالے سے ایک سیاستدان اور پروڈیوسر امیہ کھوپکر نے کہا. کہ ہم پاکستانی فلموں کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے. اور نہ ہی ان کے فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کام کرنے دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا. کہ یہ سب سے زیادہ اشتعال انگیز ہے. کہ ایک بھارتی کمپنی اس منصوبے کی قیادت کر رہی ہے۔ راج صاحب کے حکم کے بعد ہم اس فلم کو بھارت میں کہیں بھی ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔

قابل ذکر بات یہ ہے. کہ فلم کی ریلیز میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے ایم این ایس کی کارروائی ابھی تک نظر نہیں آ رہی ہے جبکہ مداح ریلیز کے لیے پرجوش ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز