Home » دی لاسٹ آف اَس کے سیزن ٹو کا ٹریلر جاری

دی لاسٹ آف اَس کے سیزن ٹو کا ٹریلر جاری

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
سیریز دی لاسٹ آف اَس

سیریز دی لاسٹ آف اَس:

ایکشن ایڈونچر، تھرلر، ہارر اور سائنس فکشن ٹی وی سیریز دی لاسٹ آف اَس کے سیزن ٹو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، سیزن اگلے سال ایچ بی او پر ریلیز کیا جائے گا۔

دی لاسٹ آف اس سیزن ٹو میں. ایک خطرناک وائرس کے باعث انسانی آبادی کا 95 فیصد حصہ وحشی درندوں میں تبدیل ہو جاتا ہے. جو بعد میں وائرس سے محفوظ لوگوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔ بچنے والے لوگ ان خوفناک زومبی نما مخلوق سے بچنے کو کوشش کرتے ہیں۔

دی لاسٹ آف اس سیزن ٹو کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے.دوسرے سیزن میں The Last of Us Part II گیم کی کہانی کی پیروی کی جاتی ہے. نئے چہروں کو متعارف کرواتے ہوئے Joel اور Ellie جیسے پیارے کرداروں کو واپس لایا جائے گا۔ جو ایک اور سنسنی خیز اور جذباتی سفر کا مرحلہ طے کرتا ہے۔

سیزن ٹو کا مرکزی کردار ایک 14 سالہ لڑکی کی حفاظت کا ذمہ اس لیے لیتا ہے. کہ شاید وہ لڑکی اس انفیکشن سے لڑنے میں اپنا کردار ادا کرے ۔

نئی سیریز میں کئی نئے چہروں کو متعارف کرایا گیا ہے. جن میں کیٹلن ڈیور بھی شامل ہیں. جو ایبی اینڈرسن کا کردار ادا کریں گی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز