Home » امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار کر دیا

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار کر دیا

by ahmedportugal
7 views
A+A-
Reset
بیلسٹک میزائل کی حمایت سے انکار

بیلسٹک میزائل کی حمایت سے انکار:

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے. اپنی "دیرینہ پالیسی” کا اعادہ کیا ہے، اور کہا ہے. کہ وہ اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے ایسی پابندیوں کا استعمال جاری رکھے گا۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا. کہ پاکستان امریکہ کا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے، لیکن ہم اپنی قومی سلامتی اور مالیاتی نظام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے. خطرناک ہتھیاروں کو پھیلانے والے گروہ کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے۔

انہوں نے پاکستان کے میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار کرنے .کی ملک کی پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا، جب ہمارے درمیان اختلافات ہوں گے، تو ہم امریکہ کے مفادات کے تحفظ کیلئے .ان پر عمل کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔

یہ بیان امریکہ کی جانب سے. پابندیوں کے نفاذ کے چند دن بعد آیا ہے۔ واشنگٹن نے اسی طرح اکتوبر 2023 میں .چین میں مقیم .تین کمپنیوں کو پاکستان کو میزائل اشیاء فراہم کرنے. پر پابندیوں کا نشانہ بنایا تھا۔

ملر کے بیان کے مطابق بیجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن فار مشین بلڈنگ انڈسٹری نے گزشتہ ہفتے شاہین 3 اور ابابیل سسٹمز اور ممکنہ طور پر بڑے سسٹمز کیلئے راکٹ موٹرز کی جانچ کیلئے آلات کی خریداری کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کیا تھا۔

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز