Home » ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
ضلع ہرنائی میں کامیاب آپریشن

ضلع ہرنائی میں کامیاب آپریشن:

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کامیاب آپریشن کرکے. کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے چھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

ذرائع نے بتایا. کہ مارے گئے دہشت گردوں میں. شفو سمالانی عرف تادین. سرمد خان عرف دستین، محمد گل مری عرف واحد بلوچ، غلام قادر مری عرف انجیر بلوچ، عبید بلوچ عرف فدا اور تاج محمد عرف بابل شامل ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف ایک حالیہ کارروائی میں. بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں. سیکورٹی فورسز نے بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) سے وابستہ چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن انٹیلی جنس رپورٹس کے بعد شروع کیا گیا. جب علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی۔ بی ایل اے، بلوچستان میں ایک علیحدگی پسند گروپ، سیکورٹی فورسز اور انفراسٹرکچر کے خلاف متعدد حملوں میں ملوث رہا ہے۔ تصادم کے دوران، عسکریت پسندوں سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا گیا. جس سے علاقے میں گروپ کی کارروائیوں کو بڑا دھچکا لگا۔

سیکورٹی ذرائع نے مزید کہا. کہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور بے گناہ لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے .ہرنائی میں کالعدم بی ایل اے کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی. کامیاب آپریشن کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے دہشت گردوں کے مذموم ارادوں کو ناکام بنانے. پر افواج کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا. کہ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر کامیاب آپریشن کیا. اور چھ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا. کہ قوم کو بہادر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز