Home » شفاء یوسفزئی نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

شفاء یوسفزئی نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

by ahmedportugal
9 views
A+A-
Reset
شفہ یوسفزئی

شفہ یوسفزئی:

ٹی وی شو کی میزبان شفہ یوسفزئی نے. بالآخر سابق وزیر توانائی اور پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے ساتھ اپنی شادی کی افواہوں کے بعد خاموشی توڑ دی ہے ۔

یوسفزئی نے من گھڑت افواہوں کو مسترد کر دیا ہے. اور تمام صارفین سے درخواست کی ہے کہ وہ ان افواہوں کو نظر انداز کریں اور فضول تبصروں میں حصہ لینا بند کر دیں۔

ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا. کہ تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے. کہ میں نے کسی سے شادی نہیں کی ہے! تاہم مجھے نشانہ بنانے والی سوشل میڈیا مہم مجھے یاد دلاتی ہے. کہ مرد اکثریتی پاکستان میں ایک عورت کتنی کمزور ہوتی ہے. جو ہمیشہ اپنے وجود کی وضاحت کرتی ہے! یہ پہلا موقع نہیں ہے جب مجھے اس طرح نشانہ بنایا گیا ہو۔

شافع یوسفزئی نے. اپنی شادی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے. اور ایک واضح بیان میں قیاس آرائیوں کا ازالہ کر دیا ہے۔ معروف شخصیت نے واضح کیا. کہ جہاں وہ اپنے مداحوں کی تشویش کو سراہتی ہیں وہیں فی الحال وہ اپنے کیریئر اور ذاتی ترقی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے  اپنے پیروکاروں کو اس کی رازداری کا احترام کرنے کی ترغیب دی۔

انہوں نے اپنی بات ختم کرتے ہوئے کہا  میں تمام سوشل میڈیا صارفین سے درخواست کروں گی  کہ وہ اس بکواس کو ختم کریں اور تمام مہذب مرد و خواتین اس میں حصہ لینے سے گریز کریں۔

واضح رہے  کہ گزشتہ روز ایکس پر ایک سینئر صحافی نے دعوی کیا تھا  کہ حماس اظہر نے شفہ یوسفزئی سے دوسری شادی کر لی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز