Home » شاہ رخ خان بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سیلبریٹی بن گئے

شاہ رخ خان بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سیلبریٹی بن گئے

by ahmedportugal
9 views
A+A-
Reset

نئی دہلی ( اسلم مراد) بھارتی ٹیکس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے معروف افراد میں سے شاہ رخ خان نے سب سے زیادہ ٹیکس دیا ہے جس پر ٹیکس حکام نے ان کی تعریف کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سال 2023/24کے لیے بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے 92کروڑ بھارتی روپے ٹیکس اد اکیا ہے ۔ دوسرے نمبر پر تامل اداکار جبکہ سلمان خان نے 75کروڑ اور امیتھابھ بچن نے 71کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا ہے خواتین سیلیبریٹی میں سے کئی اداکاروں نے بہت ٹیکس دیا لیکن ان میں سب سے زیادہ کرینہ کپور نے بیس کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا ہے ۔

بھارت میں کھلاڑی بھی ٹیکس ادا کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں ویرات کوہلی نے بھی چھیاسٹھ کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا ہے ۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز