Home » سیکیورٹی فورسز نے 30 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے 30 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
انٹیلی جنس پر مبنی دو آپریشنز

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خیبر پختونخوا میں انسداد دہشت گردی کی تین علیحدہ کارروائیوں کے دوران 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت ضلع میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی اور 18 خوارج کو جہنم واصل کر دیا، جبکہ 6 زخمی ہوئے۔”
کرک ضلع میں ایک اور آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے "8 دہشتگردوں کو کامیابی سے ہلاک کیا۔
"تیسری جھڑپ خیبر ضلع کے علاقے باغ میں ہوئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، جن میں اہم کمانڈر عزیز الرحمان عرف قاری اسماعیل اور مخلص شامل تھے۔

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ یہ دہشتگرد علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث رہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز