Home » وزیراعظم شہباز شریف کے افتتاحی خطاب سے ایس سی او سمٹ 2024 کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف کے افتتاحی خطاب سے ایس سی او سمٹ 2024 کا آغاز

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
اجلاس آج اسلام آباد میں شروع

اجلاس آج اسلام آباد میں شروع:

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس. آج اسلام آباد میں شروع ہوا۔ علاقائی رہنما سخت حفاظتی اقدامات. کے تحت جناح کنونشن سینٹر پہنچے ۔ ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا. جس کے بعد ایک گروپ فوٹو لی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے. ایس سی او سمٹ 2024 میں اپنی افتتاحی تقریر میں سمٹ میں شرکت کیلئے. پاکستان آنے والے معززین کا خیرمقدم کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا. کہ یہ پاکستان کیلئے فخر کا لمحہ ہے. کہ وہ ایس سی او سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے. انہوں نے امید ظاہر کی. کہ اس اجلاس سے ایس سی او کے. رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے میں مدد ملے گی۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے. رکن ممالک کی نمائندگی روس، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے. علاوہ ایران کے وزیر صنعت و تجارت .اور بھارت کے وزیر خارجہ کر رہے ہیں۔

چینی وزیر اعظم .لی کیانگ اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ منگولیا کے وزیر اعظم بطور مبصر ریاست. اور وزراء کی کابینہ کے نائب چیئرمین. اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ بطور مہمان خصوصی. بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس 2024 میں شرکت کر رہے ہیں۔

ایس سی او سربراہی اجلاس 2024 میں. معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی و ثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز