Home » سعودی عرب نے پاکستان کے حج کوٹے میں 10 ہزار کا اضافہ کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کے حج کوٹے میں 10 ہزار کا اضافہ کر دیا

by ahmedportugal
9 views
A+A-
Reset

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 10 ہزار کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد مزید پاکستانی عازمین کو حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

یہ فیصلہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے رابطے کے بعد سامنے آیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق یہ درخواست ان افراد کے لیے کی گئی تھی جو مقررہ وقت پر حج کی رجسٹریشن نہیں کرا سکے تھے، جسے سعودی حکام نے قبول کر لیا۔

مزید 10 ہزار پاکستانی اب حج 2025 میں شامل ہو سکیں گے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز