Home » سنجے دت اور مانیاتا دوبارہ شادی کے بندھن میں بند گئے

سنجے دت اور مانیاتا دوبارہ شادی کے بندھن میں بند گئے

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
بھارتی اداکار سنجے دت

بھارتی اداکار سنجے دت:

بھارتی اداکار سنجے دت نے. ایک بار پھر اپنی بیوی مانیاتا دت سے شادی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق. سنجے دت نے اپنی تیسری اہلیہ سے ہی دوبارہ شادی کی ہے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے. کہ دونوں ہندو رسومات کی پیروی کرتے ہوئے. آگ کے گرد پھیرے لے رہے ہیں۔

کلپ میں سنجے زعفران کرتا اور پاجامے میں. ملبوس نظر آرہے ہیں. جبکہ مانیاتا نے. سادہ شلوار قمیض پہنا ہوا ہے۔ یہ تقریب ممبئی میں ان کے نئے تجدید شدہ گھر میں منعقدہ پوجا کا حصہ تھی۔ مانیاتا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر. شادی کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔

یاد رہے. کہ مانیاتا کی شادی 7 فروری 2008 کو ہوئی تھی. اور 21 اکتوبر 2010 کو اُن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھی: ایک بیٹا، شہران دت، اور ایک بیٹی، اقرا دت۔ اس سے قبل سنجے نے. 14 فروری 1998 کو ایئر ہوسٹس سے ماڈل ریا پلئی سے شادی کی تھی. لیکن ان کی طلاق 2008 میں طے پا گئی تھی۔

ان کی پہلی بیوی. ریچا شرما کا 1996 میں برین ٹیومر کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا۔ ان کی شادی 1987 میں ہوئی تھی۔ اپنی پہلی شادی سے سنجے کی ایک 36 سالہ بیٹی بھی ہے. جس کا نام تریشالا دت ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز