منگل, جنوری 14, 2025
Home » روسی خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ریکارڈ قیام کے بعد زمین پر واپس آگئے

روسی خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ریکارڈ قیام کے بعد زمین پر واپس آگئے

by ahmedportugal
9 views
A+A-
Reset
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن:

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر ریکارڈ توڑ قیام کے بعد. دو روسی خلاباز پیر کو زمین پر واپس آ گئے۔

اولیگ کونونی.نکو اور نکولائی چب. نے آئی ایس ایس میں زمین کے نچلے مدار میں 374 دن گزارے. یہ اب تک کا سب سے طویل وقت ہے. جو کسی نے اسٹیشن پر گزارا ہے۔ اپنے قیام کے دوران. 60 سالہ کونونینکو نے خلا میں کسی بھی شخص کے گزارے ہوئے. سب سے طویل مجموعی وقت کا ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کیا . انہوں نے پانچ دوروں میں مجموعی طور پر 1,111 دنوں کے ساتھ تین سال پورے کیے۔

مارچ میں سٹیشن. کیلئے روانہ ہونے والی امریکی خلاباز ٹریسی ڈائیسن بھی زمین پر واپس آگئیں۔ سویوز ایم ایس 25 کیپسول تینوں کو لے. کر قازقستان کے وسیع میدان میں مقامی وقت کے مطابق. 16:59 پر اترا۔

خیال رہے. کہ کسی بھی انسان کا خلا میں سب سے طویل وقت گزارنے کا مطلق ریکارڈ. روس کے والیری پولیاکوف کا ہے. جس نے 1994-95 میں میر خلائی اسٹیشن پر 438 دن گزارے۔ روس نے. آئی ایس ایس کو چھوڑنے کا عزم کیا ہے. کیونکہ وہ اپنا خود مختار خلائی سٹیشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے. حالانکہ ان منصوبوں میں تاخیر ہوئی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز