Home » روس نے ٹک ٹاک پر بڑا جرمانہ عائد کر دیا

روس نے ٹک ٹاک پر بڑا جرمانہ عائد کر دیا

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset

روس نے قانون کی خلاف ورزیوں پر ٹک ٹاک پر 3 ملین روبل جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

ماسکو کی عدالتوں کی پریس سروس نے بتایا کہ ایک روسی عدالت نے ٹک ٹاک کو مخصوص قسم کی معلومات کی تقسیم پر روسی قانونی پابندیوں کی پابندی کرنے میں ناکامی کا مجرم ثابت ہونے کے بعد تین ملین روبل جرمانہ عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ عدالت نے ٹک ٹاک کے خلاف شکایت کی نوعیت کی وضاحت نہیں کی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز