پیر, اکتوبر 14, 2024
Home » بابر اعظم کے استعفی کے بعد رضوان اور حارث کپتانی کے لیے فیورٹ

بابر اعظم کے استعفی کے بعد رضوان اور حارث کپتانی کے لیے فیورٹ

by ahmedportugal
7 views
A+A-
Reset
بابر اعظم کے استعفے کے بعد

بابر اعظم کے استعفے کے بعد:

لاہور (اسلم مراد): بابر اعظم کے استعفے کے بعد. پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا. اس حوالے سے کئی نام سامنے آ چکے ہیں، تاہم زرائع کا کہنا ہے. کہ ون ڈے کرکٹ ٹیم کے لیے وکٹ کپپر بیسٹمین محمد رضوان جبکہ ٹی ٹوئنٹی کے لیے محمد حارث فیورٹ ہیں۔

"بابر اعظم کے بطور کپتان مستعفی ہونے کے بعد، کئی نام سامنے آ چکے ہیں. جس میں محمد رضوان اور حارث رؤف قائدانہ کردار کے لیے سرفہرست ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے.

رضوان اپنی کمپوزیشن اور حکمت عملی کے لیے جانا جاتا ہے. جبکہ حارث کھیل کے لیے متحرک، جارحانہ انداز لاتے ہیں. آنے والا فیصلہ اہم ہو گا. کیونکہ پاکستان کا کرکٹ بورڈ نئی قیادت میں اپنی ٹیم کو دوبارہ تعمیر کرنے اور مضبوط کرنا چاہتا ہے۔

محمد حارث کو کوچ کی مکمل حمایت حاصل ہے. جو نوجوان خون کو کپتانی کا موقع دینے کے حق میں ہیں۔ دوسری جانب محمد رضوان کو ون ڈے کی کپتانی دی جا رہی ہے۔ شاہین آفرہدی ، حارث روف اور افتخار اس حوالے سے کپتانی کی دوڑ سے باہر ہیں۔

کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے. کہ تمام فیصلہ میرٹ پر کئیے جائیںگے اور اس حوالے سے کوئی بھی دباو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز