Home » صحافی کے سوال پر اداکار راجپال آپے سے باہر ہوگئے، موبائل چھیننے کی کوشش

صحافی کے سوال پر اداکار راجپال آپے سے باہر ہوگئے، موبائل چھیننے کی کوشش

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset
مزاحیہ اداکار راجپال یادیو

مزاحیہ اداکار راجپال یادیو:

بھارتی فلم انڈسٹری کے. مزاحیہ اداکار راجپال یادیو صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے. اور صحافی کا فون بھی چھین لیا۔

صحافی نے. کامیڈی اداکار سے دیوالی کے موقع پر اُن کی حالیہ معذرت پر سوال کیا. تو وہ آگ بگولہ ہوگئے۔ بھارتی صحافی نے. سوشل میڈیا پر راجپال یادیو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا. کہ میرے سوال پر اداکار نے غصے کا اظہار کیا. اور فون توڑنے کی بھی کوشش کی. لیکن اس دوران ویڈیو ریکارڈ ہوتی رہی۔

 حالیہ واقعے میں بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو عوامی بات چیت کے دوران ایک صحافی کے ساتھ اپنا غصہ کھوتے ہوئے دیکھا گیا۔ صورتحال اس وقت بڑھ گئی جب صحافی نے ایک ایسا سوال پوچھا جس سے بظاہر اداکار ناراض ہو گئے۔ جواب میں، راجپال نے مایوسی کے ایک لمحے میں صحافی کا موبائل فون چھین لیا۔ یہ تبادلہ، جو کیمرے پر قید کیا گیا تھا. اس غیر متوقع ردعمل نے شائقین اور میڈیا کی توجہ مبذول کرائی ہے.

واضح رہے. کہ گزشتہ ہفتے راجپال یادیو نے. اپنے مداحوں سے اپیل کی تھی. کہ وہ اس دیوالی پر پٹاخے چلانے سے اجتناب کریں. کیونکہ اس عمل سے فضائی آلودگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اُن کے اس بیان پر جب بھارتی عوام کا سخت ردعمل آیا. تو انہوں نے اپنی سابقہ پوسٹ کو ڈیلیٹ کرکے نئی ویڈیو شئیر کی. جس میں انہوں نے دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا. کہ میں اپنے پہلے والے بیان سے. تمام بھارتی شہریوں سے معافی چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ آپ پورے جوش و جذبے کے ساتھ دیوالی منائیں اور خوش رہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز