منگل, جنوری 14, 2025
Home » حماد اظہر کی خاتون صحافی سے دوسری شادی کی خبر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

حماد اظہر کی خاتون صحافی سے دوسری شادی کی خبر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

by ahmedportugal
20 views
A+A-
Reset
(پی ٹی آئی) کے رہنما

(پی ٹی آئی) کے رہنما:

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما. اور سابق وزیر توانائی ، حماد اظہر نے. ٹیلی ویژن شو کی میزبان شفہ یوسفزئی کے ساتھ شادی کرلی۔

صحافی نجم الحسن باجوہ نے. ایکس پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا ہے. کہ لاہور سے پی ٹی آئی کے ایک ہینڈسم اور جوان رہنما. نے حال ہی میں ایک صحافی خاتون سے دوسری شادی کر لی ہے۔ ساتھ ہی صحافی نے دونوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

حماد جو 9 مئی کے واقعات کے بعد. پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاپتہ ہو گئے تھے. نے صحافی کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا. آپ کے ٹویٹ کے نیچے میرا نام لکھا جا رہا ہے. اگر کچھ ہوتا ہے تو میں آپ سب کو وقت پر مطلع کروں گا۔ جس پر صحافی نجم الحسن باجوہ نے کہا. حماد صاحب لاہور میں ماشاءاللہ ہینڈسم تو آپ ہی ہیں۔ انکار آپ کا حق ہے لیکن میں اپنی خبر پر قائم ہوں۔

اس اعلان پر آن لائن ملے جلے ردعمل سامنے آئے. کچھ صارفین نے اسے "ہنی ٹریپ” قرار دیا ، جبکہ دیگر نے اس معاملے پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کا دفاع کیا۔

واضح رہے. کہ باجوہ نے اپنے پیغام میں کہیں بھی خاتون صحافی کا ذکر نہیں کیا ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر اینکر پرسن شفا یوسفزئی کا نام لیا جا رہا ہے۔ تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز