جمعرات, جنوری 23, 2025
Home » پی ٹی آئی 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران احتجاجی کال پر تقسیم

پی ٹی آئی 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران احتجاجی کال پر تقسیم

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
احتجاجی کال پر تقسیم

احتجاجی کال پر تقسیم:

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما 15 اکتوبر کو. شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران احتجاجی کال پر تقسیم ہوگئے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین. بیرسٹر گوہر علی خان. اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور. پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اقلیتوں میں شامل ہیں. جو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے خلاف ہیں۔ ان کا خیال ہے. کہ اس موقع پر اس طرح کا احتجاج کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے. جب بہت سے غیر ملکی معززین دارالحکومت میں. ایس سی او کے اجلاس کیلئے موجود ہوں گے۔

اسد قیصر، حامد خان اور رؤف حسن بھی. ان اقلیتوں میں شامل ہیں. جن کا خیال ہے. کہ ایسا احتجاج کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ علی محمد خان اگرچہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا حصہ نہیں ہیں. لیکن 15 اکتوبر کی احتجاجی کال سے ناراض ہیں۔

دوسری جانب. شہباز گل، حماد اظہر، خالد خورشید اور حافظ فرحت ان سخت گیر عناصر کی قیادت کر رہے ہیں. جو سیاسی کمیٹی کو 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کرنے پر اُکسا رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے بھی احتجاج کی حمایت کی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز