پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے. کہ اُس نے ملک میں جاری انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم کر دیا ہے۔
پی ٹی اے نے بتایا. کہ سب میرین کیبل کو ٹھیک کرکے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو بحال کر دیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا. کہ ایس ایم ڈبلیو فور اور اے ے ای ون. سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئیں تھی۔ جس کو دن رات کی محنت کے بعد ٹھیک کرکے. نیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہے۔
اس سے قبل پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے کہا تھا. کہ ملک میں میٹا پلیٹ فارمز. کی سست روی کی وجہ انٹرنیٹ نہیں بلکہ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی. (PTA) نے حال ہی میں اعلان کیا ہے. کہ اس نے پاکستان میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی. کے لیے ذمہ دار سب میرین کیبلز میں سے ایک کا مسئلہ حل کر لیا ہے۔ اس خلل نے پورے ملک میں. انٹرنیٹ کی رفتار اور رسائی کو متاثر کیا. لاکھوں صارفین کو متاثر کیا. اور ڈیجیٹل کمیونیکیشن میں تاخیر کا سبب بنی۔
بین الاقوامی ٹیموں. اور مقامی ISPs کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے. PTA نے مزید تکلیف کو کم کرتے ہوئے. خدمات کی تیزی سے بحالی کو یقینی بنایا۔ فوری ردعمل قابل اعتماد انٹرنیٹ انفراسٹرکچر کو برقرار رکھنے کے لیے. اتھارٹی کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے.
پارلیمنٹ کو فراہم کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا. کہ انٹرنیٹ میں خلل سے فیس بک اور واٹس ایپ کی سروسز زیادہ متاثر ہوئیں جبکہ اس کے مقابلے میں دوسرے نیٹ ورکس کم متاثر ہوئے۔