Home » کرکٹ بورڈ کی جواری کو سالگرہ کی مبارکباد ، عمران خان نظر انداز

کرکٹ بورڈ کی جواری کو سالگرہ کی مبارکباد ، عمران خان نظر انداز

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
سلمان بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد

سلمان بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد:

لاہور(اسلم مراد ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل ایکس پر سابق کپتان سلمان بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے. اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔جبکہ پانچ اکتوبر کو سابق کپتان. اور پاکستان کو ورلڈ کپ جتانے والے عمران خان کی سالگرہ تھی. لیکن انہیں مبارکباد دینے کی زحمت نہیں کی گئی۔

سلمان بٹ سال دو ہزار دس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے. جنہیں برطانیہ کے ایک ویب سائٹ نے سٹنگ آپریشن کے نتیجے میں ایکسپوز کیا تھا. جس پر ان کے لیے دس سال تک کرکٹ کے دروازے بند ہوگئے. لیکن دس سال پورے ہونے کے باوجود انہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ۔

دوسری جانب. تحریک انصاف کے سابق چیرمین. اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان. عمراں خان پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے وہ واحد کپتان ہیں. جنہوں نے پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ کا تحفہ دیا تھا. لیکن اس کے باوجود انہیں سالگرہ کی مبارکباد نہیں دی گئی۔ جس پر ایکس اور سوشل میڈیا صارفین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فقرہ "کرکٹ بورڈ کے جواری کو سالگرہ مبارک ہو. عمران خان کو نظر انداز کر دیا گیا.” ایک سنسنی خیز یا خفیہ بیان لگتا ہے، جو ممکنہ طور پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ لیجنڈ عمران خان کے سیاسی یا سماجی تنازعہ کی عکاسی کرتا ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز