Home » متحدہ عرب امارات ملازمت کے لیے جانے والے ہوشیار

متحدہ عرب امارات ملازمت کے لیے جانے والے ہوشیار

by ahmedportugal
10 views
A+A-
Reset
مختلف اقسام کے میڈیکل ٹیسٹ

مختلف اقسام کے میڈیکل ٹیسٹ:

دبئی (اسلم مراد) متحدہ عرب امارات ملازمت. کے لیے آنے والے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں کیونکہ. اب ان کے ملازمت سے پہلے چار مختلف اقسام کے میڈیکل ٹیسٹ ہوں گے. جن کو پاس کرنا ضروری ہوگا ۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق ملازمت. کے خواہشمند کا سب سے پہلے سی بی سی ٹیسٹ لیا جائے گا. اس کے بعد سینے کا الٹراساونڈ ، جوڑوں کا ٹیسٹ اور بلڈ پریشر کا ٹیسٹ لیا جائے گا ۔ وزارت صحت کا کہنا ہے. کہ متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے وسیع مواقع موجود ہیں. اس لیے ایسے خواہشمند افراد کو ویلکم کہا جائے گا. جو صحت مند ہوں ۔ انہیں جوڑوں کا درد ، بلڈ پریشر کا کسی بھی قسم کی بیماری نہ ہو. سینے میں انفیکشن نہ ہو. اور نہ ہی دمے کے مریض ہوں اسی طرح سی بی سی میں ان کے خون کے تمام ٹیسٹ سامنے آجائیں گے ۔

UAE اپنی ترقی پذیر معیشت کی وجہ سے. ملازمت کے متلاشیوں کے لیے ایک اہم مقام بن گیا ہے. خاص طور پر فنانس، رئیل اسٹیٹ، تعمیرات، صحت کی دیکھ بھال اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں۔ دنیا بھر سے بہت سے پیشہ ور افراد اس کی ٹیکس فری آمدنی، اعلیٰ معیار کی طرز زندگی اور کیریئر کی ترقی کے مواقع کی وجہ سے ملک کی طرف راغب ہوتے ہیں۔

پاکستان سے مزدوری یا ملازمت کے لیے جانے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ فوری طور پر یہاں سے ٹیسٹ کرواکر اپنی تسلی کرلیں کیونکہ متحدہ عرب امارات میں بھی اگر نتائج درست نہ آئے تو واپس بھیجا جاسکتاہے۔

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز