Home » نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان کو جرمانہ عائد کر دیا گیا

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان کو جرمانہ عائد کر دیا گیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے رہی، جس کی وجہ سے آئی سی سی نے میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کیا۔ اس سے پہلے بھی پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز میں جرمانہ ہوا تھا، لیکن ٹیم نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔

پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کرتے ہوئے 3-0 سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل، نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان کو 4-1 سے شکست دی تھی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز