جمعرات, جنوری 16, 2025
Home » پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان متعدد شعبوں میں 2.2 بلین ڈالر کے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان متعدد شعبوں میں 2.2 بلین ڈالر کے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
27 مفاہمت ناموں پر دستخط

27 مفاہمت ناموں پر دستخط:

پاکستان اور سعودی عرب نے. مختلف شعبوں خصوصا توانائی ، زراعت ، کان کنی ، انسانی وسائل اور سائبر سکیورٹی میں تعاون کیلئے 2.2 ارب ڈالر مالیت کی 27 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے۔

مفاہمت ناموں کا تبادلہ. اسلام آباد میں ایک تقریب میں ہوا. جس میں وزیر اعظم شہباز شریف ، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر. سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبد العزیز الفلیہ نے شرکت کی ۔

ان معاہدوں میں زراعت کے شعبے میں. 70 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری. سعودی عرب میں جدید سیمی کنڈکٹر چپ مینوفیکچرنگ کا قیام. ٹیکسٹائل انڈسٹری کا قیام. وائٹ آئل پائپ لائن پروجیکٹ شامل ہیں ۔

مزید برآں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے. ہائبرڈ پاور پروجیکٹ ، دونوں ممالک میں ٹرانسفارمر مینوفیکچرنگ کی سہولیات کی ترقی ، صارفین اور کاروباروں کے لیے سائبر سیکیورٹی اقدامات. اور پاکستان سے مصالحے اور سبزیوں کی برآمد کے لیے. بھی مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے ہیں ۔

معاہدوں میں. سرجیکل اور ڈینٹل آلات کے لیے مینوفیکچرنگ سہولت کے قیام. اور وفاقی حکومت کے. ای تعلیم اور ڈیجیٹلائزیشن پروگرام میں تعاون. کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا. کہ سعودی تجارتی وفد کا دورہ. سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے. پاکستانی عوام کے لیے. انتہائی خلوص اور محبت کا حقیقی مظہر ہے۔

 

 

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز