Home » چیمپئنز ٹرافی 2025: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس منٹوں میں بک گئے

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس منٹوں میں بک گئے

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

دبئی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے انتہائی متوقع میچ کے ٹکٹس منٹوں میں فروخت ہو گئے۔

ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 5 سو درہم مقرر کی گئی تھی۔ جبکہ وی آئی پی ٹکٹ بارہ ہزار پانچ سو درہم میں فروخت ہوا جس کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 9 لاکھ روپے بنتی ہے۔

مزید برآں، بھارت کے بقیہ دو گروپ میچوں اور دبئی میں پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹ منگل کو فروخت ہوں گے۔ شائقین اپنے ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں، جنرل اسٹینڈز کی قیمتیں 125 درہم سے شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز