Home » دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

by ahmedportugal
1 views
A+A-
Reset
انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری:

دوسرے ٹیسٹ میچ میں. پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنا لیے۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں. کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں. میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر. مہمان ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. تو قومی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا. اور صرف 15 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی. جب عبداللہ شفیق 7 رنز بنا کر جیک لیچ کے ہاتھوں آوٹ ہوگئے۔ گرین کیپس کی دوسری وکٹ. 19 کے سکور پر گری. جب کپتان شان مسعود. صرف 3 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ وہ بھی جیک لیچ کا شکار بنے۔

اس سے قبل. پہلے ٹیسٹ میچ میں. پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج انگلینڈ ٹیم کی قیادت. ان کے کپتان بین اسٹوکس کر رہے ہیں. جو ہیمسٹرنگ انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد. ٹیم میں واپس آئیں ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کی وجہ. سے وہ ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔

ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ. (پی سی بی) نے بابر اعظم ، شاہد آفریدی اور نسیم شاہ کو دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں نہ کھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان پلیئنگ الیون

صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود (کپتان)، کامران غلام، سعود شکیل (نائب کپتان)، محمد رضوان (وکٹ)، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود

انگلینڈ پلیئنگ الیون:

زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس (کپتان)، جیمی اسمتھ (وکٹ)، برائیڈن کارس، میٹ پوٹس، جیک لیچ اور شعیب بشیر

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز