Home » مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں کوئی رعایت نہیں ، آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کر دیں

مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں کوئی رعایت نہیں ، آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کر دیں

by ahmedportugal
3 views
A+A-
Reset
آئی ایم ایف کی سخت شرائط

آئی ایم ایف کی سخت شرائط:

پاکستان کو 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کے بعد. بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سخت شرائط سامنے آئیں. جس سے معیشت کو بہتر بنانے میں نمایاں اثرات مرتب ہوئے ۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے انکشاف کیا. کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ فارمولے کا جائزہ لیا جائے گا ، جبکہ آئی ایم ایف صوبائی حکومت کے اخراجات کی قریب سے نگرانی کرے گا ۔

بجلی کی قیمتوں کو کم کرنے. کی حکومتی اصلاحات اور توانائی کے شعبے کے لیے ایک جامع پیکیج بھی پروگرام کا حصہ ہیں. جبکہ توانائی کے شعبے میں بجلی کی خریداری کے معاہدوں کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ۔

مزید برآں. آئی ایم ایف نے حکومت کو مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنے سے روک دیا. جیسا کہ حکومت پنجاب کے معاملے میں دیکھا گیا ہے ۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے. مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں کوئی رعایت دینے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان پر سخت شرائط عائد کر دیں۔ ملک کے جاری قرض کے. معاہدے کے ایک حصے کے طور پر، آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں مکمل لاگت کی وصولی کی ضرورت پر زور دیا ہے. اس اقدام کا مقصد مالیاتی خسارے کو کم کرنا اور معیشت کو مستحکم کرنا ہے.

واضح رہے. کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی ہے. قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا.  جس کی پہلی قسط بھی جاری کر دی گئی ہے ، جس سے بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ کم ہوگا ۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز