Home » عالمی باکس آفس پر موآنا 2 کا راج برقرار

عالمی باکس آفس پر موآنا 2 کا راج برقرار

by ahmedportugal
11 views
A+A-
Reset

ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم موآنا 2 دوسرے ہفتے بھی عالمی باکس آفس پر چھائی رہی، فلم نے 6 سو ملین ڈالر کا ریکارڈ توڑ بزنس کرکے سال کی پانچ کامیاب ترین فلموں میں جگہ بنا لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نہ صرف تھینکس گیونگ کے سب سے بڑے ڈیبیو کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئی بلکہ عالمی سطح پر بھی 600 ملین کا بڑا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی۔

ڈزنی کی اینیمیٹڈ میوزیکل فلم "موآنا 2” جو کہ ایک پرجوش نوعمر لڑکی کی سمندری مہمات پر مبنی ہے، جو ایک غیر متوقع عملے کے ساتھ ٹیم بناتی ہے اور ایک شیطانی دیوتا کی لعنت کو توڑنے کے لیے اوشیانا کے دور دراز سمندروں کا سفر کرتی ہے جس نے ایک صوفیانہ جزیرے کو ڈبو دیا تھا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز