Home » منی پور: پولیس کے ہاتھوں 10 کوکی عیسائیوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی عروج پر پہنچ

منی پور: پولیس کے ہاتھوں 10 کوکی عیسائیوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی عروج پر پہنچ

by ahmedportugal
6 views
A+A-
Reset

ریاست منی پور کے ضلع جیریبام میں پولیس کے ہاتھوں 10 کوکی عیسائیوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس مقابلے کے بعد کوکی قبیلے نے اکثریتی اضلاع میں ہڑتال کی کال دی ہے۔ قبیلے کا کہنا ہے کہ 11 نومبر کو جعلی مقابلوں میں مارے جانے والے عسکریت پسند نہیں بلکہ ہمارے گاوں کے رضا کار تھے۔ پولیس نے جھوٹ بول رہی ہے کہ افراد شرانگیزی میں ملوث تھے۔ مزید کہا کہ بھارتی فوج نے گاوں کو لوٹنے اور جلانے میں مدد فراہم کی۔

کوکی قبیلے نے کہا کہ ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک بھارتی پولیس سرعام معافی نہیں مانگتی۔

واضح رہے کہ منی پور میں عیسائیوں اور اقلیتوں کے خلاف نسل کشی جاری ہے۔ منی پور کے علاقے جیریبام سے تین بچے اور تین خواتین لاپتہ ہیں۔ دو بڑھے افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملبے سے برآمد ہوئیں ہیں۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز