منگل, جنوری 14, 2025
Home » ملنگا بنا ہوا ہے، ویرات کوہلی کا شکیب الحسن کے ساتھ مذاق

ملنگا بنا ہوا ہے، ویرات کوہلی کا شکیب الحسن کے ساتھ مذاق

by ahmedportugal
5 views
A+A-
Reset
ملنگا بنا ہوا ہے

ملنگا بنا ہوا ہے .’کھلاڑیوں کے درمیان ایک مزاحیہ جملے کا تبادلہ:

چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن. بھارت کی دوسری اننگز میں ویرات کوہلی اور بنگلا دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کے درمیان ایک مزاحیہ جملے کا تبادلہ. سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ویرات کوہلی نے. چنچل انداز میں شکیب کا سری لنکا کے لیجنڈ لاستھ ملنگا سے موازنہ کیا، جو اپنے درست یارکرز کیلئے مشہور ہیں. جب کوہلی کریز پر آئے تو شکیب نے حیران کن طور پر اُن کو یارکرز ماری. جس پر بھارتی بلے باز نے کہا ملنگا بنا ہوا ہے. یارکر پر یارکر دے رہا ہے۔

واضح رہے. کہ پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن بنگلادیش کی بھارت کے خلاف دوسری اننگز جاری ہے۔ 515 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم نے. 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا لیے. جبکہ اُن کو جیت کیلئے مزید 357 رنز درکار ہیں۔

پہلی اننگز میں اشون کی سنچری. اور رویندرا جدیجا کی ففٹی کی بدولت بھارت نے بنگلادیش کے خلاف 376 رنز بنائے تھے۔ بعد میں میزبان کے بہترین باولنگ اٹیک نے. بنگلادیش کو محض 149 رنز پر ہی آوٹ کر دیا۔ بھارت نے دوسری اننگز میں. 4 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنانے کے بعد اپنی اننگز ڈیکلیئر کر دی اور اس طرح مہمان ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 515 رنز کا بڑا ہدف دیا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز