دبئی میں پاکستانی سٹار ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔
بالی ووڈ اور لولی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں کروائے گئے نئے فوٹؤ شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ، جنہوں نے مداحواں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ تصاویر میں اداکارہ سکن ٹائیٹ سلور ڈریس پہنے ہوئے ہے۔ انہوں نے دبئی کے ایک سوئمنگ پول میں بھی تصویریں کھنچوائی ہیں۔ جیسے ہی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اُن کے چاہنے والے کی جانب سے کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔