بی جے پی کی قانون ساز:
بی جے پی کی قانون ساز. اور بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ. کنگنا رناوت نے ہالی ووڈ اداکاروں کو کملا ہیرس کی ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ انہوں نے. ٹرمپ کو دوسری بار صدر بننے پر مبارکباد بھی پیش کی۔
اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کنگنا رناوت نے. ہالی ووڈ کی اُن شخصیات کی تصاویر پوسٹ کیں. جنہوں نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ ان تصاویر کے ساتھ بھارتی قانون ساز نے لکھا. جب ان مسخروں نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا. تو اُن کی مقبولیت میں اضافہ ہونے کی بجائے کمی واقع ہوئی. کیونکہ لوگوں کو لگا کہ کملا غیر سنجیدہ اور ناقابل اعتبار ہیں. جو ایسے لوگوں کے ساتھ چل رہی ہیں۔
انہوں نے ایک اور پوسٹ میں کہا. کہ اگر میں امریکی شہری ہوتی. تو میں بھی کملا کی بجائے ٹرمپ کو ہی ووٹ ڈالتی۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کے اس بیان نے. سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے. حال ہی میں ہالی ووڈ اداکاروں کو نائب صدر کملا ہیریس کی سمجھی جانے والی. "ناکامیوں” سے جوڑنے والے ایک بیان کے ساتھ سرخیاں بنائیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں. کنگنا نے مشورہ دیا. کہ سماجی اور سیاسی مسائل پر امریکی فلمی ستاروں کے اثر و رسوخ نے. ہیریس کو اپنے کردار میں توقعات پر پورا نہ اترنے میں مدد دی ہے۔
خیال رہے. کہ امریکی صدارتی انتخابات میں. 538 الیکٹورل ووٹوں میں سے سابق صدر ٹرمپ. کو 277 جبکہ کملا ہیرس کو 226 ووٹ ملے ہیں۔