بدھ, مارچ 26, 2025
Home » جعفر ایکسپریس آپریشن، سکیورٹی فورسز نے 80 یرغمال مسافروں کو رہا کروا لیا

جعفر ایکسپریس آپریشن، سکیورٹی فورسز نے 80 یرغمال مسافروں کو رہا کروا لیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

جعفر ایکسپریس آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 80 یرغمال مسافروں کو دہشت گردوں سے رہا کروا لیا۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ہیں۔ باقی مسافروں کی با حفاظت رہائی کیلئے سکیورٹی فورسز کوشاں ہیں۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز