جمعرات, جنوری 16, 2025
Home » آیت اللہ علی خامنہ ای کی مسلم دنیا سے متحد ہونے کی اپیل

آیت اللہ علی خامنہ ای کی مسلم دنیا سے متحد ہونے کی اپیل

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ:

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے جمعہ کے خطبے میں اسرائیل کو مسلم دنیا کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے مسلمان رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اس کیخلاف متحد ہو جائیں۔

آیت اللہ علی خامنہ ای کی اپیل اسلامی اقوام پر زور دے. کر مسلم دنیا کو متحد کرنے پر مرکوز ہے. کہ وہ تفرقوں پر قابو پانے اور یکجہتی کو ترجیح دیں، خاص طور پر بیرونی دباؤ کا سامنا کرنے کے لیے۔ ان کی کال مسلم مفادات کے دفاع، باہمی احترام کو فروغ دینے اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کارروائی کی اہمیت پر زور دیتی ہے.

ایرانی میڈیا کے مطابق. اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد آیت اللہ علی خامنہ ای نے. امام خمینی گرینڈ مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کرائی. اور پانچ سال بعد عوامی خطبہ دیا. جس میں ایک بڑے ہجوم نے شرکت کی ۔ اپنے خطبے میں انہوں نے. غزہ اور لبنان میں خونریزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا. ہم فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت اور احترام کرتے ہیں۔

واضح رہے. کہ خامنہ ای نے آخری بار جنوری 2020 میں نماز جمعہ کی قیادت کی تھی. جب ایران نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل داغے تھے . اس حملے کے جواب میں جس میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمان کو ہلاک کیا گیا تھا ۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز