منگل, مئی 13, 2025
Home » عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی

by ahmedportugal
7 views
A+A-
Reset
ملاقاتوں پر مکمل طور پر پابندی

ملاقاتوں پر مکمل طور پر پابندی:

لاہور(اسلم مراد ) تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی ملاقاتوں پر مکمل طور پر پابندی لگا دی جائے گی. اور یہ پابندی 18اکتوبر تک نافذ العمل ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق. عمران خان کے وکلا نے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانا تھا. لیکن جانے سے قبل ہی انہیں بتایا گیا. کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس لیے آپ لوگ تشریف نہ لیکر آئیں. اس پر میڈیا پرسنز کی جانب سے جیل انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا. تو ان کا کہنا تھا. کہ اسلام آباد میں مخدوش امن و امان کی صورت حال اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے باعث سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے. اور اس سلسلے میں اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ پابندی تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر لگائی گئی ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر .اڈیالہ جیل میں ملاقاتیوں سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. جہاں وہ اس وقت قید ہیں۔ یہ اقدام بدعنوانی کے مقدمات. اور دیگر قانونی چیلنجوں سے منسلک الزامات کی وجہ سے. ان کی حراست کے بعد کیا گیا ہے۔ حکام نے سیکیورٹی خدشات. اور دیگر قانونی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے. اس کے اہل خانہ، وکلاء اور سیاسی ساتھیوں سے ملنے سے روکتے ہوئے. اس کے دورے کے حقوق کو محدود کر دیا ہے۔

تحریک انصاف کے ارکین کا کہنا تھا. کہ آج جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان سے مستقبل کے لائحہ عمل. احتجاج اور دوسرے امور پر بریفنگ لینا تھی. لیکن سکیورٹی ذرائع کے کہنے پر ناجائز پابندی لگادی گئی ہے۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز