Home » "دبئی جانے کے خواہشمندوں کے لیے اہم خبر”

"دبئی جانے کے خواہشمندوں کے لیے اہم خبر”

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset

دبئی میں سفری پابندیوں اور ڈی پورٹ کرنے کے قوانین میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق، دبئی نے ملک بدری کے قانون کو مزید سخت کر دیا ہے تاکہ وہ چالاکیاں اور بہانے ختم کیے جا سکیں جو بیدخلی سے بچنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔

دبئی حکومت نے یہ محسوس کیا کہ ملک سے بیدخل ہونے والے افراد فرضی قرضوں جیسے مالی واجبات کا بہانہ بنا کر ڈی پورٹیشن سے بچنے کی کوشش کرتے تھے۔ اس پر حکومت نے نرمی ختم کرتے ہوئے نیا قانون متعارف کرایا ہے جو ان تمام جوازوں کو ختم کر دے گا۔

اس کے علاوہ، دبئی نے ایک خصوصی عدالتی کمیٹی قائم کی ہے جو ان معاملات کا جائزہ لے گی اور قانونی نظام کی مضبوطی کو یقینی بنائے گی۔

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز