Home » آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

by ahmedportugal
4 views
A+A-
Reset

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔

ون ڈے میں بھارتی ٹیم کے بیٹر شبمن گل کا پہلا جبکہ قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔ فخر زمان کا 20واں اور محمد رضوان کا 21 واں نمبر ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی 2 درجہ تنزلی کے بعد 11ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

ٹی 20 بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ کے ٹم سائفرٹ 5 درجے ترقی کے بعد 8ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ ٹی20 بیٹرز میں بابراعظم کی 9ویں، رضوان کی 12ویں پوزیشن ہے۔ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی نمبر ون ٹی 20 بولر بن گئے۔

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز