بدھ, مارچ 26, 2025
Home » آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بھی لاہور پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بھی لاہور پہنچ گیا

by ahmedportugal
2 views
A+A-
Reset

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری، آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ بھی لاہور پہنچ گیا۔

15 کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دستہ کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔

لاہور پہنچنے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں میں مارنوس لبوشین، گلین میکسویل، ٹریوس ہیڈ، میتھیو شارٹ اور ایڈم زمپا بھی شامل۔

آسٹریلیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کا دوسرا میچ 25 فروری کو سائوتھ افریقہ کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

آسٹریلیا اپنا آخری گروپ میچ 28 فروری کو افغانستان کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔

 

 

 

 

 

You may also like

Featured

Recent Articles

About Us

Exo News میں خوش آمدید، پوری دنیا سے تازہ ترین خبروں کی اپ ڈیٹس اور مواد تلاش کرنے میں آپ کے قابل اعتماد پارٹنر۔ ہم نے خود کو سرمایہ کاری، ہنر مند نیوز ایڈیٹرز، خبروں کی فوری ترسیل، تنوع اور امیگریشن کی تشکیل کے ذریعے خبروں اور تفریح ​​کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارے کے طور پر قائم کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایگزو نیوز